معکوس کمان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (معماری) کمان کی ایک قسم جو معمولی قطعی کمان سے مشابہت ہوتی ہے لیکن نیچے کی طرف بنائی جاتی ہے، یہ کمان کشادہ جگہ کے نیچے بنائی جاتی ہے تاکہ وزن زیریں تعمیر پر یا بنیادوں پر برابر یا مساوی طور پر پڑے، بعض اوقات ایسی جگہ بھی ان کا استعمال ہوتا ہے جہاں چشموں کا دباؤ اوپر وارد ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (معماری) کمان کی ایک قسم جو معمولی قطعی کمان سے مشابہت ہوتی ہے لیکن نیچے کی طرف بنائی جاتی ہے، یہ کمان کشادہ جگہ کے نیچے بنائی جاتی ہے تاکہ وزن زیریں تعمیر پر یا بنیادوں پر برابر یا مساوی طور پر پڑے، بعض اوقات ایسی جگہ بھی ان کا استعمال ہوتا ہے جہاں چشموں کا دباؤ اوپر وارد ہوتا ہے۔